the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


امریکا میں اب جدید ٹیکنالوجی کے حامل ایسے ڈرون تیار کیے جارہے ہیں جو انسانی زندگی کو مزید آسان بنانے کیلئے اہم کام سر انجام دے رہے ہیں۔

اس کی تازہ ترین مثال یہ ننھا منا سا ڈرون ہے جو کسی بھی لحاظ سے خطر ناک نہیں اور اس کا سائز اس قدر چھوٹاہے کہ با



آسانی انسانی ہاتھ کی ہتھیلی پر بھی لینڈنگ کر سکتا ہے۔

چار پروں کی مدد سے فضائی بلندی میں اُڑنے والے اس ڈرون کو ریموٹ سے کنٹرول کر کے ہدایات دی جاتی ہے ۔یہ ڈرون جب اندھیر ے میں یا نیچی پر واز اڑتا ہے تو مختلف رنگوں کی LEDلائٹس بھی آن کر کے اپنی دلکشی میں اضافہ کر لیتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.